منظوم اردو ترجمہ
لسان الغیب خواجہ حافظ شیراز کے ہر دلعزیز دیوان کی چھ سو غزلوں کا منظوم اردو ترجمہ-
اصل فارسی کے بحروقافیہ اور ہم آہنگ ردیف میں " معجزہ گر نیست کرامات ہست"
ترجمہ: مولوی محمد احتشام الدین حقی دہلوی..
شاکر شجاع آبادی پاکستان سے تعلق رکھنے والے سرائیکی زبان کے مشہور اور ہر دل عزیز شاعر ہیں۔ جنھیں سرائیکی زبان کا شیکسپیئر اور انقلابی شاعر کہا جاتا ہے۔ ان کا اصل نام محمد شفیع ہے اور تخلص شاکرؔ ہے۔ شاکر شجاع آبادی کی پیدائش 25 فروری 1968ء کو شجاع آباد کے ایک چھوٹے سے گاؤں راجہ رام میں ہوئی جو ملتان س..
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
-----------------------------
کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے
یہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلے سے ملا کرو..
یہ قتیل شفائی کی نو(9) کتابوں کا مجموعہ ہے۔ یہ تمام کتب انکی شاعری کی ہیں۔ اس مجموعے میں مندرجہ ذیل کتب شامل ہیں۔
برشگال ، صندل ، مونا لیزا ، صنم ، پھوار ، نذرانہ ، دھڑکن ، پرچم ، پنجابی گیت..
امروز کے لفظوں میں اگر کوئی امرتا کی تمام تخلیقات، نظمیں، کہانیاں، ناول ترتیب وار سامنے رکھ کر پڑھے تو وہ امرتا کی پوری زندگی کو جان سکتا ہے۔ اگر کوئی چاہے تو اس کی بنیاد پر اس کی سوانح لکھ سکتا ہے اور میں اس بات سے اتفاق کرتی ہوں، اسی لیے میں نے ”رسیدی ٹکٹ“ کے شروع میں لکھا تھا ”جو کچھ پیش آیا وہ ..
یہ کتاب یعنی ’’ایک گرہ کُھل جانے سے‘‘ ترتیب کے اعتبار سے میرا سترواں(17) شعری مجموعہ ہے لیکن اشاعت میں وقفے کی کمی کے اعتبار سے اس کا نمبرپہلا ہے کہ میرے کسی بھی دو مجموعوں کی اشاعت کے درمیان اس سے کم وقفہ کبھی نہیں رہا ۔ گزشتہ مجموعہ ’’زندگی کے میلے میں‘‘ 2018ء کے وسط میں چھپا تھا اور یہ انشاء اللہ..
حفیظ جالندھری گیت کے ساتھ ساتھ نظم اور غزل دونوں کے قادرالکلام شاعر تھے۔ ان کا سب سے بڑا کارنامہ زیر نظر کتاب ’’ شاہنامہ اسلام‘‘ ہے ۔ اس میں انہوں نے اسلامی روایات اور قومی شکوہ کا احیا کیا جس پر انہیں فردوسی اسلام کا خطاب دیا گیا۔یہ کتاب اسلام کی منظوم تاریخ ہے اس کتاب کا بیشتر حصہ اس عہد عہ..
جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کو پیار سے پیار ملا
ہم نے تو جب کلیاں مانگیں کانٹوں کا ہار ملا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں پل دو پل کا شاعر ہوں پل دو پل مری کہانی ہے
پل دو پل میری ہستی ہے پل دو پل مری جوانی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں
نہ میں تم..
بھارت میں جس پنجابی شاعر نے سب سے زیادہ مقبولیت حاصل کی ، وہ تھے شِو کمار بٹالوی ۔۔۔۔ پنجاب میں تو وہ شاید ساحر، امرتا، فراز سے بھی زیادہ مقبول ہوئے۔ یوں سمجھیں ان کی نظمیں لوک گیت بن گئیں۔
نی اک میری اکھہ کاشنی + دوجےرات دے آنیندرے نے ماریا
مائے نی مائے+ میرے گیتاں دے نیناں وچ برہوں دی رڑک پوے
..
نظموں اور غزلوں اور قطعات کی یہ کتاب ”دشتِ وفا“ احمد ندیم قاسمی کا تیسرا مجموعۂ کلام ہے جو سب سے پہلے ۱۹۶۳ میں شائع ہوا۔ جبکہ یہ اُن کی شاعری کی پانچویں کتاب ہے (”دھڑکنیں“، ”رِم جھِم“، ”جلال و جمال“، اور ”شعلۂ گل“ کے بعد)۔..
نظموں اور غزلوں کی یہ کتاب ”لوحِ خاک“ احمد ندیم قاسمی کا چھٹا مجموعۂ کلام ہے جو سب سے پہلے ۱۹۸۸ میں شائع ہوا۔ جبکہ یہ اُن کی شاعری کی آٹھویں کتاب ہے (”دھڑکنیں“، ”رِم جھِم“، ”جلال و جمال“، ”شعلۂ گل“، ”دشتِ وفا“ ، ”محیط“ اور ”دوام“ کے بعد)۔..
”جمال“ احمد ندیم قاسمی کی نعتوں کا پہلا مجموعہ تھا۔ اُنکی وفات کے بعد اُنکی صاحبزادی ناہید قاسمی صاحبہ نے سوچا کہ اس نئے مجموعے میں اس موضوع سے وابستہ قاسمی صاحب کی لکھی ہوئی کچھ نظمیں اور غزلیہ اشعار بھی شامل کر لیے جائیں اس لیے اب اس مجموعے کا نام ”انوارِ جمال“ ہے۔..
احمد ندیم قاسمی کی نظموں کی وہ نظمیں جن کا انتخاب انکی بیٹی ڈاکٹر ناہید قاسمی نے کیا ہے تا کہ نئی نسل قاسمی صاحب کے منفرد کمالِ فن کی کچھ جھلکیاں دیکھ سکے۔..
ہم اسکے ہیں : کلیات (غزلیں) – غزل پڑھنا، سمجھنا اور اسکی خوبصورتی کو پہچان پانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ لیکن اگر آپ ان چند خاص لوگوں میں سے ہیں جو شاعری کی اس قسم کی خوبصورتی پہچانتے ہیں تو پاکستان کے بہترین شاعر امجد اسلام امجد کی غزلوں کی یہ کلیات آپ کی منتظر ہے۔..
کتاب کا تعارف:
کتاب ”آؤ، شاعری سیکھیں “ میں
٭ فن شاعری کے نو آموز دوستوں کے لیے بالکل آسان انداز میں بیس اسباق ہیں جنھیں حل کرکے وہ بآسانی شاعری کے وزن اور دیگر فنیات سے واقف ہوسکتا ہے۔
٭ حرفِ روی اور علم قافیہ کی روایتی تفصیل اور آسان ترین تشریح۔
٭ الفبائی ترتیب پر شاعری سے متعلق اہم اہم اصطل..
یہ کتاب احمد ندیم قاسمی کی غزلوں اور نظموں کا مجموعہ ہے جو کہ ۱۹۹۵ سے ۲۰۰۶ کے درمیان انہوں نے تحریر کیں۔ اس مجموعے کا نام قاسمی صاحب نے اپنی وفات سے ایک دن پہلے رکھا تھا۔..