نادیہ سحر ملتان سے تعلق رکھنے والی نٸی شاعرہ ہیں جنہوں نے خود کو گھر کی چار دیواری تک محدود رکھ کے مطالعے اور تخلیق کے ساتھ زندگی بسر کی ہے۔ نادیہ اگرچہ بنیادی طور پر کرب ذات کی شاعرہ ہیں لیکن سماجی منافقتوں سے پیدا ہونے والا اندوہ ان کی شاعری میں رومانی موضوعات کے بعد دوسرے غالب موضوع کے طور پر نظر..
علی اکبر ناطق کے بارے میں اب یہ حکم لگانا مشکل ہو گیا ہے کہ جدید شعر میں
ان کی اگلی منزل آگے کہاں تک جائے گی کہ ہر بار وہ پہلے سے زیادہ چونکاتے
ہیں۔ اُن کے پہلے کلام میں تازگی اور میرا جی کی سی قوت اور داخلیت تھی۔
روایت اور تاریخ کا شعور بھی حیرت زدہ کرنے والا تھا۔ اب کے کلام میں لہجہ ..
سیفل نامہ
از مولوی لطف علی بہاولپوری
سرائیکی کی وہ واحد کتاب ہے جس نے سیکڑوں انسانوں کو شاعر بنا دیا۔ کلاسیکل ادب کا وہ شہکار جس نے ہر دور کے قاری کو متاثر کیا اور کرتی رہے گا وہ ہے مولوی لطف علی کی کتاب
" سیفل نامہ "۔
اگر آپ سرائیکی کے شاعر وادیب ہیں اور آپ نے سیفل نامہ نہیں پڑھا توپھر ضرو..
The book is a
selection of Faiz's fifty most popular poems, translated in a language
and style that will appeal to a wide cross section of readers. It
contains not only the Urdu original, but also the transliterated version
for non-Urdu readers.
Author Description
..
سرمد کا بیانیہ اُن کے انفرادی تخلیقی تجربے کی دین ہے، اِس لیے اِس پر صرف اور صرف اُن کی اپنی مُہر ثبت ہے، وہ راشد، میرا جی، فیض یا مجید امجد جیسے شاعر نہیں ہیں بلکہ وہ ہوبہو سرمد صہبائی جیسے شاعر ہیں۔ نہ اُنھوں نے کسی سے اثر قبول کیا اور نہ اُن سے کسی نے اثر قبول کیا۔ اُن سے اثر قبول کرنا تقریباً نا..
مخدومی، محبّی انور مسعود اس دور کے چند مقبول ترین شعرا میں شامل ہیں۔
پوری دُنیائے اُردو انھیں ذوق و شوق سے سنتی ہے۔ اُن کے متفرق اشعار بلکہ
نظموں کی نظمیں مدّاحوں کو زبانی یاد ہیں۔ چشمِ بددُور، یہ ہردلعزیزی ہر
کسی کو نہیں ملتی، تا نہ بخشد خدائے بخشندہ۔ مزاح گوئی کے علاوہ سنجیدہ
گوئی می..