Writer: Naheed Virk
ڈاکٹر مناہید ورک کا شمار اُن شاعرات میں ہوتا ہے جنھوں نے دیارِغیر میں رہ کر
اپنے تخلیقی جوہر اور محنت کے بل بوتے پر اپنی پہچان کرائی۔ اس کا زیرِ
نظر شعری مجموعہ پڑھ کر یہ احساس فزوں تر ہو جاتا ہے کہ اس نے اپنے شعری
سفر کو قابلِ رشک حد تک آگے بڑھایا ہے۔ اسے اپنے آدرش، سچائی اور تخلیقی
قوت ..
Rs.1,100 Rs.1,500
Writer: Farrukh Yar
فرخ یار معاصر اُردو نظم کے ممتاز شاعر ہیں۔ جدید نظم کے شاعر کو امتیاز مشکل سے حاصل ہوتا ہے۔ اسے نظم میں محض نیا ڈِکشن ہی نہیں، نئی حسیت بھی پیش کرنا ہوتی ہے۔ جدید شاعر سے زیادہ کوئی لفظ و معنی اور ہیئت و موضوع کی کشاکش سے آگاہ اور ان سے عہدہ بَر آ ہونے کے اختراعی طریقوں سے واقف نہیں ہوا کرتا۔
فرخ..
Rs.900 Rs.1,200
Writer: Mehboob Kashmiri
"کیفیت"، محبوب کاشمیری کی کتاب کا نام تو ہے ہی، یہ وہ وصفِ خاص بھی ہے جس نے اُن کے کلام کی قدر بڑھا دِی ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ غزل کہتے ہوئے جسے سب سے پہلے پہنچنا چاہیے وہ موضوعات یا مضامین کی طرفیں نہیں، کیفیت کی جہتیں ہیں۔ یہ وہ عطا ہے جو کم کم کسی کا مقدر ہوا کرتی ہے۔ یہ وصفِ خاص انھیں عطا ہوا ہے جس..
Rs.900 Rs.1,200
Writer: Hamid Ateeq Sarwar
حامد عتیق سرور کی شکل میں بہت دنوں کے بعد ایک ایسا شاعر سامنے آیا ہے جس کا مزاح سننے اور پڑھنے والوں کو نہ صرف بے ساختہ ہنسنے کی تحریک دیتا ہے بلکہ اُس کے اشعار میں موجود سماجی طنز، لسانی تشکیلات اور انسانی فطرت میں موجود بے ترتیبیاں بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔ ان اشعار سے یہ بھی پتا چلتا ہ..
Rs.900 Rs.1,200
Writer: Nadia Sehar
نادیہ سحر ملتان سے تعلق رکھنے والی نٸی شاعرہ ہیں جنہوں نے خود کو گھر کی چار دیواری تک محدود رکھ کے مطالعے اور تخلیق کے ساتھ زندگی بسر کی ہے۔ نادیہ اگرچہ بنیادی طور پر کرب ذات کی شاعرہ ہیں لیکن سماجی منافقتوں سے پیدا ہونے والا اندوہ ان کی شاعری میں رومانی موضوعات کے بعد دوسرے غالب موضوع کے طور پر نظر..
Rs.500 Rs.700