ساڑھے آٹھ سو سے زیادہ ضرب المثل مصرعوں کے اصل اشعار اور شعرا کی تفصیلات ، تفصیلی اشاریے کے ساتھ
"اردو کے ضرب المثل اشعار ، تحقیق کی روشنی میں " ( ترمیم و اضافہ شدہ ایڈیشن کے ساتھ )
ترتیب و تالیف | محمد شمس الحق - ترتیب و تہذیب | رفیق احمد نقش
ادب و شعر سے دل چسپی رکھنے والے ہر افراد اور ہر کتب ..
ہم پر بسا اوقات مغربی دنیا کے ادب کا اتنا رعب چھا یا رہتا ہے کہ ارد گرد کی ادبی کاوشوں پر نظرکم ہی جاتی ہے۔ ہم اس پر بھی غور نہیں کرتے کہ جو تہذیبی اور ادبی روایات ہمارے آس پاس موجود ہیں ان میں مشترک اقدار زیادہ ہیں۔ مغربی ادب پر ہماری گرفت مضبوط نہیں۔ اہلِ مغرب بھی ہمارے ادب کی باریکیوں اور لطافتو..
خدائے سخن میر انیسؔ اگر صرف سلام ہی کہتے تو بھی خدائے سخن ہی رہتے۔ جب
شفیق باپ خلیقؔ نے ہُنر مند بیٹے انیسؔ سے کہا: "بیٹا! غزل کو سلام کر"
تو فرماںبردار صاحبزادے نے پھر کبھی غزل کا رُخ نہ کیا بلکہ اپنی غزلوں کو
تلف بھی کر دیا مگر سلاموں کے اشعار کو تغزل کی عمدہ چاشنی سے پاکیزہ غزل
کا نمونہ ب..