Writer: Bashir Badar
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
-----------------------------
کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے
یہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلے سے ملا کرو..
Rs.1,000 Rs.1,200
Writer: Raza Ali Abidi
افریقہ کے ساحل سے لگے چھوٹے سے جزیرے ماریشس کا سفرنامہ۔ جہاں آج بھی اردو زبان کا راج ہے۔
جناب رضا علی عابدی کی کتاب "جہازی بھائی" ماریشس کے سفر کا احوال ہی نہیں بلکہ اردو زبان میں اپنی طرز کی ایک ایسی کتاب ہے جس میں صدیوں پرانی تاریخ کا احوال ہے۔ان چہروں کی دل گداز کہانی ہے جنہیں تقدیر کے چکر نے ..
Rs.500 Rs.600
Writer: Tahir Javed Mughal
"پس پردہ "*اس نوجوان کی کہانی جو جرمنی کی گلیوں میں کسی کی تلاش میں مارا مارا پھرتا تھا*اس بے باک لڑکی کی داستان جواپنے مطلب کےحصول کے لئے ہر حد تک جانے کو تیار ہو چکی تھی*ایک لرزہ خیز ڈکیتی کی واردات جس کے اندر ایک سنگین راز چھپا تھا*اس جرمن بدمعاش کی روداد جس کا نام ہی "نو مرسی" یعنی بے رحم تھا*اس..
Rs.580
Writer: Sajida Naheed
اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے انسان کو مادہ وروح کا مرکب بنایا ہے اور اس کی دونوں قسم کی ضروریات کی تکمیل کا بھرپور سامان کیا ہے، مادی خوراک کی فراوانی کے ساتھ ساتھ اس کے لیے روحانی غذا کی بہم رسانی کا انتظام فرمایا ہے۔ آسمانی ہدایت اور وحیٔ الٰہی کے نزول کا اہم مقصد انسان کو اخلاقی فضائل سے مزین اور رذا..
Rs.900
Writer: Tehmina Durrani
مصطفی کھر، یہ خودِ سوانح ہے جو تم کبھی نہ لکھو گے!
تہمینہ درانی کی مشہور زمانہ خودنوشت آپ بیتی "My Feudal Lord" کا اردو ترجمہ-..
Rs.1,500 Rs.2,000
Writer: David Joseph Schwartz
Urdu Translation of Book "The Magic of Thinking Big" By David Joseph Schwartz..
Rs.500 Rs.800
Writer: Michael H. Hart
اس کتاب کے مصنف کا مطالعہ بہت وسیع ہے۔ کئی ہزار قبل از مسیح سے لیکر 1990 تک کے عالمی حالات کا مطالعہ کرنے کے بعد مصنف نے 100 ایسی شخصیات کا انتخاب کیا ہے جنہوں نے تاریخ پر ان مٹ یا گہرے نقوش چھوڑے۔
مصنف کا کہنا ہے کہ میں نے یہ دیکھا کہ تاریخ میں کیا ہوا، نہ کہ کیا ہونا چاہئیے تھا۔ چنانچہ ہٹلر اور چ..
Rs.1,300 Rs.2,000
Writer: Dr. Saleem Akhtar
فرائڈ، ژنگ اورایڈلر کے حالات زندگی اور بنیادی تصورات کامطالعہ..
Rs.1,000 Rs.1,200
Writer: Ismat Chughtai
عصمت چغتائی کے افسانوں کو غور اور توجہ سے دیکھیں تو ان تحریروں میں کہیں کہیں ان کی جھلک بھی نظر آتی۔ مگر ان کے افسانوں کو آپ بیتی نہیں کہا جا سکتا۔ ان کا مشاہدہ بہت تیز تھا۔ زندگی کے نامعلوم کتنے چھوٹے چھوٹے واقعات اور نامعلوم کتنے چھوٹے بڑے کرداروں کو انہوں نے افسانوں میں ڈھالا ہے۔ عصمت نے..
Rs.650 Rs.950
Writer: Qirat Gulistan
مشہور ادیبہ قرآت گلستان کی خواتین کا اسلام میں شائع شدہ بہترین کہانیوں کا مجموعہ..
Rs.400 Rs.600
Writer: Dr. Anwar Sadeed
اردو زبان و ادب کے ارتقاء، وسعت، تنوع اور تبدیلیوں میں تحریکوں اور رجحانات کا بہت اہم کردار رہا ہے۔ انہی تحریکوں اور رجحانات کے زیر سایہ اردو زبان و ادب کی پرورش و پرداخت ہوئی اور انہی کے زیر نگرانی اس کے حسن میں نکھار آیا جس نے پوری دنیا کو مسحور کردیا اور لوگ اس کے دامِ سحر میں گرفتار ہونے لگے۔جن..
Rs.1,100 Rs.1,400
Writer: Qateel Shifai
یہ قتیل شفائی کی نو(9) کتابوں کا مجموعہ ہے۔ یہ تمام کتب انکی شاعری کی ہیں۔ اس مجموعے میں مندرجہ ذیل کتب شامل ہیں۔
برشگال ، صندل ، مونا لیزا ، صنم ، پھوار ، نذرانہ ، دھڑکن ، پرچم ، پنجابی گیت..
Rs.1,400 Rs.1,800
Writer: Ahmad Nadeem Qasmi
یہ احمد ندیم قاسمی کی سات (۷) کتابوں کا مجموعہ ہے۔ یہ تمام کتب انکے افسانوں کی ہیں۔ اس مجموعے میں مندرجہ ذیل کتب شامل ہیں۔
آنچل، آس پاس، بازارِ حیات، بگولے، برگِ حنا، نیلا پتھر، سنّاٹا..
Rs.2,300 Rs.3,000