Writer: Dr. Abdul Rashid Sayaal
ڈاکٹر سیال نے قرآنِ کریم کے مندرجات کی روشنی میں سائنس کی حقیقت نیز
مختلف سائنسی موضوعات مثلاً: ”وقت“، ”تخلیق آدم“، ”تخلیق کائنات“ وغیرہ پر
انتہائی مؤثر اور مدلل انداز میں گفتگو کی ہے۔ ڈاکٹر سیال نے دورِ جدید
کے سائنسدانوں کو قرآن حکیم کے حوالے سے بعض ایسے امور کی طرف دعوت فکر دی
ہے..
Rs.1,400
Writer: Abdullah Hussain
اسد مرکزی کردار کا نام ھے اور اسی مناسبت سے ناول کا نام باگھ رکھا گیا. روایتی ناول نگاری سے ھٹ کر یھاں کہانی کی بھول بھلیاں نھیں ھیں نه ھی کرداروں کی بھرمار ھے. منفرد اور دل سوز بُنت هے . ایسا نفسیاتی الجھاو کے سب کچھ اور واضح ھو جائے. عبدلله حسین جیسی کردار نگاری میں نے شاید ھی کسی اور کے ہاں پڑھی ..
Rs.1,050 Rs.1,400
Writer: Tariq Baloch Sehraei
طارق بلوچ صحرائی کی کتاب " گونگے کا خواب " سے اقتباسبچپن میں ماں اور میں آنکھ مچولی اور چُھپن چھپائی بہت کھیلا کرتے تھے میں ہر بار جگہ بدل بدل کر چھپا کرتا تھا مگر میری ماں ہمیشہ اسی ایک ھی جگہ پر چُھپا کرتی تھی تاکہ اس کے بیٹے کو ڈھونڈنے میں مُشکل نہ ھو یار فاخر میرے دوست یہ چھپن چھپائی کی عادت میر..
Rs.400 Rs.500