علامہ اقبال ہمارے قومی شاعر مفکر اور سیاست دان ہیں۔ ان پر بہت زیادہ لکھا گیا اور مسلسل لکھا جا رہا ہے، مگر زیادہ تر اظہار عقیدت کے لیے لکھا جاتا ہے، علم و آگہی کے فروغ کے لیے نہیں ۔ بہت کم کتب بصیرت میں اضافے کا باعث بن پاتی ہیں۔ زیر نظر کتاب ایک بصیرت افروز تصنیف ہے۔ اس میں مصنف نے حقائق کی تلاش کی..