Writer: Amjad Islam Amjad
’’ذرا سی بات‘‘ ---اس انتخاب کی بنیادی خصوصیت یہ ہے کہ یہ نہ صرف میرے اب
تک کے کُل کلام کا مشترکہ انتخاب ہے بلکہ اس میں میرے آخری مجموعے ’’زندگی
کے میلے میں‘‘ کے بعد کا منتخب کلام بھی شامل ہے۔ اس کتاب میں آپ کو بہت
سی ایسی منظومات بھی ملیں گی جو مشاعروں میں نسبتاً کم یا بالکل نہیں پڑھی
گئیں..
Rs.800 Rs.900