Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Amn - امن

Amn - امن
Amn - امن
-23 %
Amn - امن
Amn - امن
Amn - امن
Rs.1,150
Rs.1,500

بابا عرفان الحق 14 اگست 1946ء کو نجیب آباد ضلع بجنور (یُو پی، بھارت) کے ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے۔ پاکستان بننے پر والدین کے ہمراہ جہلم چلے آئے اور یہیں سکونت اختیار کر لی۔ جہلم سے ہی تعلیم حاصل کی اور مسلم کمرشل بینک سے وابستہ ہو گئے، جسے 1992ء میں خیرباد کہہ دیا اور ذاتی کاروبار سے منسلک ہو گئے۔ 1994ء سے مخلوقِ خدا کا روحانی اور جسمانی علاج بذریعہ ذکرِالٰہی، دُعا اور غذا شروع کیا جو تا حال جاری ہے۔ 1996ء سے آپ کے مرکز پہ ہر جمعرات کو محفلِ ذکر و درس منعقد کی جاتی ہے۔ ان محافل کے علاوہ ٹیلی ویژن اور ملک کے مقتدر اداروں کے پلیٹ فارم پر باباجی نے جو گفتگو فرمائی، اُس کا بڑا حصہ اب کُتب کی صورت میں شائع ہو چکا ہے۔ موصوف کی فکر انگیز گفتگو پر مبنی ایک اور کتاب ’’امن‘‘ اس وقت آپ کے ہاتھوں میں ہے۔

Book Attributes
Pages 292

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good