The Lady with the Dog and Other Stories is the third volume of Chekhov s short story collections. It contains 9 beautiful short stories. Vladimir Nabokoy hailed "The Lady with the Dog," the title story in this volume, as "one of the greatest stories ever written." It beautifully renders, among other..
جنوبی رُوس، بحیرۂ آزوف کے شہر تاگانروگ، 17 جنوری
1860ء عظیم پرولتاری انقلاب سے 57 سال پہلے غربت زدہ گھر کے پانچ بچّوں میں
تیسرے نمبر پر چیخوف کی پیدائش۔ دادا کھیت مزدور، باپ اشیائے خور و نوش
فروش۔ ماں نہایت مہربان، باپ سخت گیر اور کٹ حجّت مذہبی۔ اولاد پر ہاتھ
اٹھانا معمول۔ دُکان میں ہاتھ ب..