Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Apny Aur Paray - اپنے اور پرائے

Apny Aur Paray - اپنے اور پرائے
-23 %
Apny Aur Paray - اپنے اور پرائے
Rs.1,150
Rs.1,500

کے۔ ایل۔ گابا  ( کنہیا لال گابا) کا نام متحدہ ہندوستان میں ایک قابل اور لائق وکیل کی حیثیت سے، اپنوں اور غیروں ، سب کے لئے قابل احترام تھا۔ ایک دولت مند ہندو گھرانے کا چشم و چراغ ہونے کے باوجود انہوں نے اپنی محنت، کوشش اور فہم کے ذریعے اپنی کامیابی کی راہیں تلاش کیں ۔ بچوں ان کی زندگی میں ایک اہم موڑ اس وقت آیا جب انہوں نے اپنے بیوی ا سمیت اسلام قبول کر لیا اور ان کا اسلامی نام خالد لطیف گا با رکھا گیا۔ بعد ازاں انہوں نے نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کے بارے ایک کتاب تصنیف کی جو بہت مقبول ہوئی ۔

زیر نظر کتاب ان کی خود نوشت سوانح عمری کا اردو ترجمہ ہے جو بنیادی طور پر انگریزی زبان میں ہے۔ گابا کی سوانح عمری ، ان کی ذاتی زندگی کے ساتھ ساتھ متحدہ ہندوستان کے اس وقت کے معاشرتی ، معاشی اور سیاسی حالات کے پوشیدہ گوشے بے نقاب کرتی ہے۔

Book Attributes
Pages 384

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good