"کل ہو نہ ہو" ایک اہم کتاب ہے، جو دنیا بھر کے منتخب عالمی افسانوں کا اردو ترجمہ ہے۔ اس کتاب کا ترجمہ عقیلہ منصور جدون نے کیا ہے، اور یہ اردو ادب میں بین الاقوامی کہانیوں کا ایک قیمتی اضافہ ہے۔..
محترمہ عقیلہ جدون نے مختلف تاریخی ادوار اور ممالک کے افسانہ نگاروں کے چیدہ چیدہ افسانوں کا انتخاب “ خدا کے نام خط “ کے عنوان سے اردو قالب میں ڈھالا ہے ۔ان افسانہ نگاروں میں فرانس کے موپساں ،روس کے چیخوف اور ارجینٹینا کے خورخے لوئیس بورخس جیسے شہرہ آفاق افسانہ نگار شامل ہیں ۔اور ایسے بھی جو اردو قارئ..