"مابعد جدیدیت: ثقافتی صورتحال، فلسفہ اور تنقیدی تھیوری" شائع ہو چکی ہے۔اس دیدہ زیب کتاب کے ساتھ ساتھ اس کتاب کا موضوع بھی اسکالرز کی دلچسپی کا ہے۔ کوشش کی گئی ہے کہ آسان اور سہل انداز میں تفہیم کی جائے۔ عام طور پر اردو تنقید میں مابعد جدید صورتحال کا ادراک کرنا، اُن احباب/ اسکالرز کے لیے قدرے مشکل ..