-19 %
Sarkash Rajkumari - سرکش راجکماری
- Writer: Aslam Rahi MA
- Category: Novels
- Pages: 495
- Stock: In Stock
- Model: STP-12862
Rs.650
Rs.800
سرکش راجکماری، رانا سانگا کی بیٹی کو شلیا کی داستانِ حیات ہے۔ وہ جہاں دھنک رنگوں سے حسین تھی ، وہاں راستوں کو پامال کرتے آوارہ مزاج جھکڑوں سی آتش مزاج بھی تھی۔ وہ فطرت کے رنگین خوابوں کی پُر کشش تھی مگر آگ اور خون کا سیلاب بھی تھی۔ وہ جنگ کا بہترین تجربہ رکھتی تھی۔ مردانہ جنگی لباس میں اگلی صفوں میں اپنی کارگزاری کا مظاہرہ کرتی تھی۔
اپنے دشمنوں پر وہ تمدن کے عذاب ، سیاہ نیتوں کے عکس کی طرح حملہ آور ہوتی اور خود بے روک و تیز گردباد کی طرح بچ کر نکل جاتی۔
ایک مسلمان نوجوان جو تاریخ کے اوراق میں ایک سرکردہ سالار تھا، اس سے وہ انتہا درجہ کی نفرت کرتی تھی ۔ آخر جب اس نے راجکماری کو شلیا کو اپنے سامنے جھکنے پر مجبور کیا تو وہ محبت کے خوابوں کی گھٹاؤں، ریلے گیتوں اور رنگ و خوشبو کی طرح اس کی ہو کررہ گئی۔
Book Attributes | |
Pages | 495 |
Tags:
History Novel