یہ ناول کلدانی عربوں کے گروہ سے تعلق رکھنے والے دنیا کے نامور بادشاہ بخت نصر سے متعلق ہے جس نے بابل و نینوا کی سر زمینوں پر حکومت کی۔ جو اسرائیل پر حملہ آور ہوا اور ہزاروں یہودیوں کو غلام بنا کر بابل لے گیا۔
جس نے بابل کی فصیل بنائی جس کا گھیرا پچاس میل اور جس پر دورتھ ایک ساتھ دوڑائے جاسکتے تھے ..
سلطان اور خان عثمانی ترکوں کا پہلا حکمران تھا جس نے نہ صرف پورے اناطولیہ میں ترکوں کی حکومت قائم کی بلکہ بڑے بڑے یور پی سور ماؤں کو اپنے سامنے زیر کیا وہ حقیقی معنوں میں عثمانی سلطنت کا بانی قرار دیا جا تا ہے- دور دراز کی سر زمینوں کے ترک اس کی فتوحات کا سن کر اس کے لشکر میں شامل ہونا ف..
چھوٹے سے ایک جزیرے میں مٹی کے برتن بنانے والا خیر الدین باربروسہ اپنی محنت ، جفاکشی ، جرات مندی، اور سرفروشی سے ترکی کا امیر البحر بن گیا۔
اس نے اسپین ، اٹلی وینس، مالٹا اور دیگر کئی ممالک کے بحری بیڑوں اور جہازوں کو سمندر کے اندر تباہ و برباد کر دیا۔ اپنی جراتمندی سے اس نے بحیرہ روم کو ایک ..