


-17 %



Atiya Fyzee Rahamin - عطیہ فیضی رحمین
- Writer: Dr. Waseem Raza
- Category: Biography
- Pages: 260
- Stock: In Stock
- Model: STP-13661
Rs.1,400
Rs.1,690
عطیہ فیضی رحمین پرایک نئی کتاب جس میں علامہ اقبال کے روابط ایک نئے رخ میں سامنے آتے ہیں ۔ مصنف کی عطیہ فیضی سے ملاقاتوں کی روداد. اقبال کی اتالیق ایما کی بہن سے مصنف کی ملاقات کا دلچسپ اور حیران کن احوال ۔۔
عطیہ فیضی کی زندگی کے مخفی گوشے ۔۔ ترقی پسند تحریک اور اس سے وابستہ کرداروں کے قصے۔
عطیہ فیضی کے زندگی کے آخری دنوں کا دردناک احوال-
پاکستان کی سیاست کے اولین دنوں کا احوال جب ہمارے ارباب اختیار یہ طے کررہے تھے کہ آنے والے دنوں میں اس ملک کو کس طرح برباد کرنا ہے۔
منفرد تصاویر کے ہمراہ -------
Book Attributes | |
Pages | 260 |