-22 %
Badesi Mazah - بدیسی مزاح
- Writer: Col. Muhammad Khan
- Category: Humour (Mazah)
- Pages: 208
- Stock: In Stock
- Model: STP-1300
- ISBN: 978-969-496-471-3
Rs.1,250
Rs.1,600
اس کتاب کے بارے میں کرنل محمد خان رقمطراز ہیں:
”اس کتاب میں انگریزی زبان کے چند معروف اور چند غیر معروف مصنفین کے چھوٹے بڑے مزاح پاروں کے تراجم ہیں۔ میں نے ان کہانیوں کا ترجمہ کرتے ہوئے ایک یہ التزام کیا ہے کہ ان کے کرداروں کو انگریزی ناموں کی بجائے پاکستانی نام دیئے ہیں ۔ پس نظر (یعنی مقامات وغیرہ) بھی پاکستان میں مہیا کیا گیا ہے۔ نتیجتاً کہانیوں کا ماحول بھی فرنگی کی بجائے پاکستانی ہو گیا ہے۔ میں نے ایسا کرنا اس لئے ضروری سمجھا ہے کہ عام پاکستانی قاری جو انگریزی زبان یا مغربی رسوم اور جغرافیے سے اچھی طرح واقف نہیں، کہانی کو پوری طرح سمجھ سکے۔ پاکستان میں انگریزی دان حضرات کی نسبت ایسے ہی قارئین کی کثرت ہے اور کچھ یہ بھی ہے کہ عام قاری کو ہیر رانجھے، شہوار سلمان کی کہانیاں مِس لوسی اتھرنگٹن یا مسٹر رابرٹس ٹاملنسن کے افسانوں سے زیادہ دلچسپ اور اپنی زندگی کے قریب لگتی ہیں ۔ “
Book Attributes | |
Pages | 208 |