Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Bakht e Nasar - بخت نصر

Bakht e Nasar - بخت نصر
-14 % Sold Out
Bakht e Nasar - بخت نصر
Rs.600
Rs.700

یہ ناول کلدانی عربوں کے گروہ سے تعلق رکھنے والے دنیا کے نامور بادشاہ بخت نصر سے متعلق ہے جس نے بابل و نینوا کی سر زمینوں پر حکومت کی۔ جو اسرائیل پر حملہ آور ہوا اور ہزاروں یہودیوں کو غلام بنا کر بابل لے گیا۔

جس نے بابل کی فصیل بنائی جس کا گھیرا پچاس میل اور جس پر دورتھ ایک ساتھ دوڑائے جاسکتے تھے ۔ جس نے بابل کاوہ محل بنایا جواس دور کی شان وشوکت کا مجسمہ تھا۔اسی محل میں سکندراعظم مرا-

وہی بخت نصر جس نے بابل میں معلق باغات لگوائے جو عجائبات عالم میں شمار ہوئے ۔امید ہے قدیم تاریخ سے کشید کیا گیا یہ ناول آپ کی دلچسپی کا باعث بنے گا-

Book Attributes
Pages 496

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good