-17 %
Begum Samru - بیگم سمرو
- Writer: Raza Ali Abidi
- Category: History Books
- Pages: 78+20 Images Pages
- Stock: In Stock
- Model: STP-11605
- ISBN: 969-35-3535-9
Rs.500
Rs.600
بیگم سمرو - میرٹھ کی اردو بولنے والی لڑکی جو یورپین طرز کی فوج کی کمانڈر اور بڑی جاگیر کی مالک بن گئی-
اس کی داستان میرٹھ میں پیدا ہونے والی لڑکی کے بارے میں جس کا نام فرزانہ تھا۔وہ چھ برس کی تھی کہ باپ چل بسے،سوتیلے بھایئوں نے نہ صرف بچی بلکہ اس کی ماں کا بھی جینا دوبھر کردیا۔آخردونوں کہ دلی کے بازار حسن میں پناہ ملی۔بچی کا بوٹا سا قد اور دل کش ناک نقشہ ایک یورپین فوجی کواتنابھایا کہ اس کو اپنے حرم میں داخل کرلیا۔اس کے بعدتاریخ پر یقین نہیں آتا-
Book Attributes | |
Pages | 78+20 Images Pages |