خان زادہ چودھویں صدی نصف آخر سے
سترھویں صدی کے نصف اول تک کے ان جانبازوں کی داستان ہے، جنھوں نے نہ صرف
مقامی اشرافیہ کے طور پر بھی اپنی جداگانہ حیثیت کو برقرار رکھنے کی کوشش
کی بلکہ اپنی عزت نفس اور مادر وطن سے شدید محبت اور اس کے تحفظ کے لیے
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ بہادر ناہر یعنی ناہ..