

-25 %


Bus Yehi Dastan Hamari Hay - بس یہی داستاں ہماری ہے
- Writer: Prof. Uzma Masood
- Category: Biography
- Pages: 332
- Stock: In Stock
- Model: STP-14142
Rs.1,200
Rs.1,600
عظمیٰ مسعود کی خود نوشت سوانح "بس یہی داستاں ہماری ہے "یہ داستان نہیں ہے بلکہ ایک طویل جدو جہد کو انھوں نے بلا کم و کاست سپرد قلم کیا ہے ، جس میں غم بھی ہیں خوشیاں بھی ہیں ،امید بھی ہے، یاس بھی ہے کامیابی بھی ہے ،ناکامی بھی ہے ،لیکن ہر سطر آپ کو ایک سوچنے والے اور مسلسل سوچتے رہنے والے ذہن سے آشنا کرتی ہے،وہ بظاہر بہت روانی سے واقعات بیان کرتی جاتی ہیں لیکن بباطن اس میں ایسا نشیب و فراز ہےجو کبھی ہمت افزا لگتا ہے اور کبھی ہمت شکن لیکن یہ گرنے نہیں دیتا۔ انھوں نے زندگی کے ہر لمحے سے رس نچوڑا ہے اور اب یہ رس " بس یہی داستاں ہماری ہے " کی صورت میں قاری کو پیش کر دیا ہے
ڈاکٹر حمیرا ارشاد
پروفیسر اردو
گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین وحدت کالونی لاہور
Book Attributes | |
Pages | 332 |