’’مکتبِ عشق‘‘ سیّد شبیر احمد شاہ کی محبّت اور عقیدت سے گُندھی تحقیق ہے،
جس میں انھوں نے پنجاب کے عظیم صوفیا اور شعرا کے حالاتِ زندگی اور ان کے
نمونۂ کلام کو سامنے لانے کی نہایت عمدہ کوشش کی ہے۔ یہ مضامین کا مجموعہ
نہیں، گلدستہ ہے کیوںکہ اس میں مختلف رنگوں، رُتوں اور ذائقوں کے پھول ہیں
جن کی..
ظفر محمود، کیڈٹ کالج حسن ابدال اور گورنمنٹ کالج لاہور سے تعلیم حاصل کرنے
کے بعد 1976ء میں ڈی ایم جی، حال (PAS) گروپ سے سرکاری نوکری کا آغاز۔
ملازمت کے دوران1984ء میں مانچسٹر یونی ورسٹی، 1987ء میں آرتھر ڈی لٹل
انسٹی ٹیوٹ،بوسٹن، 1989ء میں سٹیٹ ڈِپارٹمنٹ، واشنگٹن اور 2007ء میں ہارورڈ
یونیورسٹی ..
یہ اُن تحریروں کا مجموعہ ہے جو 1964 ء سے لے کر 2000ء تک ماہنامہ اردو ڈائجسٹ میں شائع ہوئیں۔ ان تحریروں کی انفرادیت یہ ہے کہ ان میں سے بیشتر الطاف حسن قریشی نے مشرقی پاکستان کے طول و عرض میں گھوم پھر کر اور خواص و عوام سے آزادانہ تبادلۂ خیال کر کے لکھی تھیں۔ ہمارا مشرقی بازو ہمارے تن سے کب جد ..
جواہر لعل نہرو 14نومبر 1889ء کو الٰہ آباد (بھارت) میں پیدا ہوئے۔ وہ بھارت کے پہلے وزیراعظم تھے۔ وہ انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما اور تحریک آزادیٔ ہند کے اہم کردار تھے۔ اپنی زندگی میں وہ پنڈت نہرو یا پنڈت جی کے نام سے بھی جانے جاتے تھے۔ نہرو کی تحریریں اُردو پڑھنے والوں کے لیے کوئی نئی چیز نہیں۔ ان ک..
زیرنظر کتاب پیٹرک کِنراس کی تصنیف "Atatürk - The Rebirth Of A Nation" کا اردو ترجمہ ہے۔ تاریخی شخصیات کو عموماً سیاہ و سفید کے تناظر میں دیکھا جاتا ہے۔ ان کے حامی ان کی ذات کے مثبت پہلوؤں اور کامیابیوں کو ہی نمایاں کرتے ہیں جب کہ ان کے مخالفین ان شخصیات کی ذات کے منفی پہلوؤں اور ان کے غلط فیصلوں پر ..
یہ کتاب عرفان اورگا کے ناول Portrait of a Turkish Familyکا اردو ترجمہ ہے۔ ’’ایک ترک خاندان ‘‘ کے مصنف عرفان اورگا ،عثمانی سلاطین کے زمانے میں قدیم ترکی کے ایک انتہائی خوش حال خاندان اور ایک تاریخی محلے میں پیدا ہوئے۔ ان کی والدہ کی شادی 13 سال کی عمر میں ہو ئی اور وہ ایک پردہ نشین زندگی گزارتی رہیں۔..
سینئر سفارت کار سبط یحییٰ نقوی صاحب کی یہ آپ بیتی ہے۔ نقوی صاحب ایک نیک نام سفارت کار رہے ہیں۔ اس سے قبل راقم کو جناب کرامت اللہ غوری کی کتاب ”بار شناسائی” شائع کاکرنے کا اتفاق ہوا جو ”بیسٹ سیلر” ثابت ہوئی۔ نقوی صاحب اور غوری صاحب آپس میں گہرے دوست ہیں۔ ایک جیسے حالات میں دونوں نے نوکری کی اور دوران..