کارِ ثواب....
ہے تو عجیب سی بات مگر میں یوں ہی سوچتا ہوں کہ اکثر لوگ اپنے اپنے کام کرتے ہیں مگر بعض لوگوں سے قدرت کام لیتی ہے۔ یہی نہیں، کام کے لیے وقت اور مقام بھی قدرت ہی طے کرتی ہے۔ ماہ پارہ کے ساتھ بھی یہی ہوا۔ بقول عارف وقار قدرت نے ماہ پارہ کو ’’خبرخواں‘‘ بنایا اور انھیں یہ کام سونپتے ہوئے ..
جب میں نے اپنی یادداشتیں لکھنا شروع کیں تو میں نے اپنے آپ کو تخلیقی سرگرمی کے چار یا پانچ برس دئیے۔ میرا ارادہ تھا کہ میں جو کچھ بھی اپنے ماضی کی یادیں تازہ کر سکا انہیں ان برسوں میں ریکارڈ کر لوں گا۔ میں نے کسی شرم یا ندامت کے بغیر اپنے آپ کو منکشف کر دیا ہے۔ بنجامن فرینکلن نے لکھا تھا:
اگر تم چاہ..
قیصرہ شفقت سے میری واقفیت ان کی فیس بک تحریروں اور بعض جگہوں پر کیے گئے تفصیلی کمنٹس سے ہوئی۔ اندازہ ہوتا ہے کہ انھیں لکھنے پڑھنے سے شغف رہا ہوگا، ادب سے بھی لگاؤ نظر آتا ہے۔ وہ سب مطالعہ اور ادبی ذوق آج ان کے کام آ رہا ہے جب وہ اپنے محدود سے لائف سرکل میں رہ کر بھی چھوٹی چھوٹی باتوں کو نہایت دل..
یہ دل چسپ واقعاتی مضامین ہیں جنہیں ہندوستان کے ایک سینئر مسلمان افسر نے اپنے تجربات کی روشنی میں قلم بند کیا ہے یہ قصے ہیں یا واقعات،جو کچھ بھی ہیں خوب بلکہ بہت خوب ہیں۔ان میں گاندھی کے تربیت یافتہ بے غرض سیاسی کارکن ہیں۔ عوام کے نام پر عوام کا استحصال کرنے والے خود ساختہ سیاسی رہنما ہیں۔عدالت میں خ..
تاریخ کی سب سے مشہور متنازعہ عورت، مصر کی ملکہ، روم کے عظیم فاتحین، جولیئس سیزر اور مارک انتھونی کی محبوبہ حسن و جمال ، دلربائی ، حکمت و دانائی کی دیوی کے حوالے سے کتاب -..
Salute is the autobiography of Brigadier
Siddique Salik, former Director General of ISPR. The book was published
shortly after the death of Salik in plane crash with General Zia-Ul-Haq
in 1988.He prefaced the book with these words:
میں نے جب اپنی
عسکری زندگی کی یاداشتیں رقم کرنے..
ایک ایسی آپ بیتی جو ناول سے زیادہ دلچسپ اور گہری ہے - گورکی اپنے اردگرد کی حالات کی ایسی تصویر کھینچتا ہے کہ کتاب ایک فلم سی لگتی ہے - گورکی کے مشاہدات کی گہرائی اور باریکی کو نہ سراہنا زیادتی ہوگی..
"خاکی سائے" میں تشکیل پاکستان کے اولین برسوں سے لے کر نصف صدی تک پاکستانی سیاست میں فوج کے کردار کا جائزہ لیا گیا ہے اور سیاسی اور فوجی قوتوں کی آمیزش نے خود ان کے لئے جو مشکلات پیدا کیں اور قوم کے وقار اور شہرت کو نقصان پہنچایا، اسکا احاطہ بھی کیا گیا ہے؛ کتاب: خاکی سائےمصنف: جنرل کے۔ ایم۔ عارفمترج..
ایک فوجی کی داستان حیات پر مبنی شاہکار کتاب؛زیر نظر یاداشتیں گزشتہ صدی کے چند مسحور کردینے والے نہایت اہم لمحات و واقعات پر پھیلی ہوئی ہیں۔ تقسیم سے پہلے بمبئی کے ایک کھاتے پیتے میمن گھرانے کی آسودہ حال زندگی کے گھریلو حالات کسی بھی عمرانی مورخ کے لئے نہایت معلومات افزاءاور دلچسپ ہوں گے۔ اسکے بعد کے..