اسکندر مرزا کا دور پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم دور ہے ۔ یہی وہ دور ہے جب آٹھ نو برس کی جد و جہد کے بعد پاکستان کو اپنا پہلا آئین میسر آیا اور پھر اسی دور میں یہ آئین منسوخ ہوا اور ملک میں پہلا مارشل لا نافذ ہوا ۔ ملک میں وزرائے اعظم کی تبدیلی روز کا معمول بن گئی اور ملک
سیاسی استحکام سے دور ہوتا ..
امجد حیدر آبادی کا نام سید احمد حسین تھا ۔ امجد تخلص کرتے تھے ۔ ان کے والد صوفی سید رحیم علی بڑے خدا رسیدہ بزرگ تھے ۔ ان کا انتقال امجد کے بچپن میں ہی ہوگیا تھا ۔ مکتب کی ابتدائی تعلیم کے بعد مدرسہ نظامیہ حیدر آباد میں درس نظامی کی تعلیم حاصل کی ۔ عربی فارسی زبانوں میں مہارت حاصل کی ۔ امجد نے معاش..
بند گلی میں شام ایک ایسے لکھنے والے کی یادداشتوں پر مبنی تحریر ہے ، جنہوں نے اپنی افتاد طبع کے سبب خود کو شعر و ادب کے وقتی ہنگاموں سے ہمیشہ دور رکھا ، مگر اپنی تخلیقات کی بدولت اردو ادب کے قاری اور ناقد کو اپنی موجودگی کا برابر احساس دلاتے رہے۔ یاد نگاری ایک طرح سے خود کو آواز دینا ہے یا پھر گزرے ہ..
راجہ انور کے پنجاب یونیورسٹی میں میں اپنی کلاس فیلو محبوبہ کو لکھے گئے خطوط ۔جنہیں بعد میں راجہ صاحب نے خود شائع کیا۔ اردو ادب اور رومانس پڑھنے والوں کے لئے ایک بہترین کتاب ہے
-پنجاب یونیورسٹی کی مہکتی فضاؤں میں پروان چڑھنے والی محبت کی داستان-’’سارے نابالغ ایک سائیڈ پر ہو جائیں اور کان پکڑ ل..
مستند تاریخی کتب سے کشید کی ہوئی بہترین کتابیں….قدیم نقشہ جات اور نایاب تصاویر سے مزین معروف مصنف ابو حنظلہ سعدی کی مسلم فاتحین سیریز
” اس جری مسلمان حکمران کا تذکرہ جس نے منگولوں کے خاقان اعظم ہلاکو خان کو مسلسل دو برس تک لوہے کے ناکوں چنے چبانے پر مجبور کر دیا “..
مستند تاریخی کتب سے کشید کی ہوئی بہترین کتابیں….قدیم نقشہ جات اور نایاب تصاویر سے مزین معروف مصنف ابو حنظلہ سعدی کی مسلم فاتحین سیریز
” قریش کا شاہین کے نام سے مشہور بنو امیہ کے اس عظیم الشان حکمران کا قصہ جس نے اندلس میں امارت قرطبہ قائم کی اور پھر یہی امارت خلافت اندلس کی بنیاد بنی “..
مستند تاریخی کتب سے کشید کی ہوئی بہترین کتابیں….قدیم نقشہ جات اور نایاب تصاویر سے مزین معروف مصنف ابو حنظلہ سعدی کی مسلم فاتحین سیریز
” عظیم سلجوق سلطنت کے آخری سلطان کی ہنگامہ خیز داستان حیات “..
مستند تاریخی کتب سے کشید کی ہوئی بہترین کتابیں….قدیم نقشہ جات اور نایاب تصاویر سے مزین معروف مصنف ابو حنظلہ سعدی کی مسلم فاتحین سیریز
” اسلام کے عظیم جنگجو کی داستان شجاعت “..
مستند تاریخی کتب سے کشید کی ہوئی بہترین کتابیں….قدیم نقشہ جات اور نایاب تصاویر سے مزین معروف مصنف ابو حنظلہ سعدی کی مسلم فاتحین سیریز
” اسلام کے اس نوجوان سپہ سالار کی ایمان افروز داستان جس نے ہندوستان میں اسلامی فتوحات کا دروازہ کھولا “..
تاجکستان کے قومی شاعر صدرالدین عینی مزدور خاندان میں 27 اپریل 1878ء کو امارت بخارا، روسی سلطنت میں پیدا ہوئے ۔ ادب کی دنیا میں صدر الدین عینی کا نام سنہ 1895 میں مہان (خوار ) محتاج تعیس (دکھی ) اور معذب ( اذیت دہ) کے طور پر شامل ہوا۔ صدرالدین عینی کے تخلص تاجکستان اور ازبکستان کے لوگوں کی حقیقت اور ..
حیاتِ قائد اعظم
پیش لفظ | پروفیسر سعیدراشد علیگ
مطلوب الحسن سید نے جو قائداعظم کے 1940ء سے 1944ء تک پرائیویٹ سیکرٹری
تھے۔ قائداعظم سے ایک فوجی افسر کی ملاقات کا ایک دلچسپ اور فکرانگیز واقعہ
بیان کیا ہے۔ ایک ممتاز مسلم لیگی لیڈر بمبئی میں رہتے تھے۔ اُن کے چھوٹے
بھائی برطانوی فوج میں افسر تھے ..
خالد صغیر پٹھان کی یہ آپ بیتی ان نا انصافیوں کی روداد پر مشتمل ہے جن کا سامنا تقسیم ہند کے بعد اس مملکت خداداد کے ان باسیوں کو کرنا پڑا جو ترک وطن کر کے سندھ میں آباد ہوئے تھے۔ ان واقعات سے معاشرے کے عام لوگوں کی زندگی کے بارے میں پتہ چلتا ہے۔ ان کی روایات اور رسم و رواج کا علم ہوتا ہے۔ خالد پٹھان ک..
’آج کا لاہور اُسی ایک شخص کی ناقابل یقین کوششوں سے وجود میں آیا۔‘
یہ کہنا ہے اردو کے ممتاز ادیب مستنصر حسین تارڑ کا سر گنگا رام کے بارے میں۔ انھوں نے تو سر گنگا رام سے متعلق اپنی کتاب میں ’فادر آف لاہور‘ کے نام سے ایک تفصیلی باب بھی لکھا ہے۔ لاہور میں سر گنگا رام ہسپتال کے بارے میں تو آپ نے سنا ہی ..