ٹھیک 53 برس قبل، 13, اکتوبر 1970ء کی صبح لاہور کے سابق ڈپٹی کمشنر اور مشہور شاعر: مصطفیٰ زیدی، کے ڈی اے سکیم، کراچی کے ایک چھوٹے سے مکان میں پراسرار طور پر مردہ پائے گئے۔ ملحقہ کمرے میں، کراچی اور لاہور کی مشہور ماڈل گرل: شہناز گل، بے ہوش پڑی تھی۔ یہ خودکشی تھی یا قتل؟ گزشتہ 53 سال سے یہ ایک معمہ رہ..
زندگی کی شاہراہ پر محو سفر مسافر کے پاس وقتِ شام وہ قیمتی خزانہ ہوتا ہے جسے وہ کسی قیمت گنوانا نہیں چاہتا۔ متاعِ شامِ سفر میں انور عباسی صاحب نے اپنی زندگی کا حاصل شدہ وہی قیمتی خزانہ قارئین کی نذر کیا ہے۔ کتاب انسان کو صدیوں کے سفر پر لے جاتی ہے، طویل مسافتیں کتابوں کے ذریعے پلک جھپکتے میں طے ہو جا..
گئے دنوں کی مسافت از شاہد حمید بھی اردو زبان و ادب کی بے مثال آپ بیتیوں میں سے ایک ہے۔
1930 کی دہائی میں پنجاب کے شہر جالندھر کے گاؤں میں پرجیاں کلاں میں پیدا ہوئے۔ گزرتے وقت کے ساتھ یہ گاؤں اپنے پورے رنگ میں اپنے الفاظ سے زندہ کیا پھر اس گاؤں کو شہر میں بدلتے دیکھایا۔ اور جب شہر بن گیا تو ہجرت کرک..
اکہتر کے وہ دن - مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش بننے کی رُودادپاکستان دولخت ہونے کا سبب - ظلم کو 52برس تک چھپایا گیاکسی نے سچ نہیں لکھاملک ٹوٹنے کی سچی کہانی بنگالی رائٹر جہاں آراء امام نے اپنی نادرونایاب کتاب "اکہتر کے وہ دن "میں لکھیسقوط ڈھاکہ کا سچ جاننے کے لیے یہ کتاب ضرور پڑھیںبنگلہ زبان سے ترجمہ: ..
مفکر پاکستان، شاعر، فلسفی، سماجی مصلح اور مدبر علامہ محمد اقبال کے تذکرے کے بغیر ہماری تاریخ ادھوری ہے۔ اقبال کی شخصیت کا ایک اہم پہلو ان کی قانون کے شعبے سے وابستگی ہے۔ وہ مجلس قانون ساز کے رکن رہے اور مغربی اور اسلامی قانون سے ان کا عمر بھر تحقیقی اور عملی تعلق رہا۔ زیرنظر کتاب علامہ اقبال کی شخصی..