Writer: Abu Hanzla Sadi
سلطنت خداداد میسور کے بانی ، مرہٹوں اور انگریزوں کو ناکوں چنے چبوانے والے عظیم مسلم فرماں روا کی داستان شجاعت..
Rs.850 Rs.1,250
بھارتی اداکارہ
ریکھا کی زندگی کے حوالے سے ایک بہترین کتاب..
Rs.300 Rs.350
..
Rs.600 Rs.1,000
Writer: G M Syed
ایک زندگی ایک عجیب جستجو اور تگ و دو
کا میدان ہے، جس میں انسان تمام وقت زندگی کے کشمکش میں مصروف عمل ہونے کے
بعد جب ماضی پر طائرانہ نگاہ ڈالتا ہے ، تو ان تمام سر گذشتہ کی محض سراب
کی ماند یادداشتیں باقی رہ جاتی ہیں۔ لاکھوں انسان اپنی یادداشتوں کے
داستان اپنے ساتھ لیکر، کسی بھی ریکارڈ ..
Rs.1,450 Rs.2,000
Writer: Mahmood Shaam
پاکستان کے صحافتی منظرنامے کے موقر ترین عینی شاہد محمود شام کی خودنوشت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ " شام بخیر " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "شام بخیر" پاکستان کی غیر ایڈٹ شدہ تاریخ کا ماسٹر پرنٹ ۔ ۔۔۔۔ "شام بخیر"اقتدار کی راہداریوں کی "واردات ہائے بے قلب"۔۔۔۔ "شام بخیر" جو دیکھا وہ جہاں اور جیسی کی بنیاد..
Rs.2,300 Rs.3,000
Writer: Che Guevara
ﭼﯽ ﮔﻮﯾﺮﺍ ( ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ : Ernesto Guevara ) ﺍﺭﺟﻨﭩﺎﺋﻦ ﮐﺎ ﺍﻧﻘﻼﺑﯽ ﻟﯿﮉﺭ ﺗﮭﺎ۔ ﭼﯽ ﻋﺮﻓﯿﺖ ﮨﮯ۔ ﻭﮦ 14 ﻣﺌﯽ ، 1928 ﺀ ﮐﻮ ﺍﺭﺟﻨﭩﺎﺋﻦ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺍ۔
ﺑﭽﭙﻦ ﺳﮯ ﺩﻣﮧ ﮐﺎ ﻣﺮﯾﺾ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ
ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺍﯾﺘﮭﻠﯿﭧ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺷﻄﺮﻧﺞ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺷﻮﻗﯿﻦ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﻮﺟﻮﺍﻧﯽ ﻣﯿﮟ
ﻭﮦ ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺷﻮﻗﯿﻦ ﺗﮭﺎ، ﺍﺱ ﮐﯽ ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺘﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ..
Rs.450 Rs.700
زرتشت نے کہا، ’’آج کی باتیں کل کی امانت ہیں، ان سب کو اکٹھا کر لو۔‘‘
ابا کو گئے آج پونے تین برس ہو گئے۔ جس مشن یا مشین کو وہ چلا گئے تھے اس
نے رکنے کا نام نہیں لیا۔ ان کے بک کارنر کو پچاس برس پورے ہوئے، اگلے پچاس
برس کا عزم کیے چلنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اہلِ قلم حضرات نے ابا کے چلے
جانے پر اپ..
Rs.1,000 Rs.1,500
Writer: Lt Col. Retd. Ghulam Jilani Khan
Urdu Translation of In Search Of Late Mangeshkar..
Rs.1,500 Rs.2,200
Writer: Amrita Pritam
رسیدی ٹکٹ امرتا پریتم کی آپ بیتی ہے جس میں انہوں نے ناول کی ہئیت میں اپنی داستان زندگی بیان کی ہے۔ یہ داستان زندگی کہیں ڈائری کی صورت میں ہے اور کہیں ان کی نظموں کی صورت میں۔ ڈائری کے اقتباسات وہ شامل ہیں جن میں انہوں نے اپنے بیرونی ممالک کے قیام کی روداد لکھی ہے۔ اس آپ بیتی کے مطالعے سے امرتا کے زہ..
Rs.700 Rs.995
Writer: Dr. Mirza Hamid Baig
ٹھیک 53 برس قبل، 13, اکتوبر 1970ء کی صبح لاہور کے سابق ڈپٹی کمشنر اور مشہور شاعر: مصطفیٰ زیدی، کے ڈی اے سکیم، کراچی کے ایک چھوٹے سے مکان میں پراسرار طور پر مردہ پائے گئے۔ ملحقہ کمرے میں، کراچی اور لاہور کی مشہور ماڈل گرل: شہناز گل، بے ہوش پڑی تھی۔ یہ خودکشی تھی یا قتل؟ گزشتہ 53 سال سے یہ ایک معمہ رہ..
Rs.600 Rs.1,000