-34 %
Blockchain Aur Cryptocurrency - بلاک چین اور کرپٹو کرنسی
- Writer: Zeeshan ul Hassan Usmani
- Category: Education
- Pages: 326
- Stock: In Stock
- Model: STP-11432
- ISBN: 978-969-7758-45-6
Rs.1,650
Rs.2,500
اس ایڈیشن میں فیس بک لبرا، ہائپر لیجر، پائی نیٹ ورک کا تعارف اور کرپٹو کرنسی سے پیسے کمانے کے طریقوں پر اضافی ابواب شامل ہیں. کرپٹو کرنسی کیا ہے؟ بٹ کوئین کسے کہتے ہیں؟بلاک چین کا تعارف، ہم اس ٹیکنالوجی کو کیسے سیکھ سکتے ہیں، کیسے اسکا فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟ ستوشی ناکاموتو نے کیا نیا کام کیا؟ کرپٹو مائننگ کیسے کرتے ہیں؟ آئ سی او کس شے کا نام ہے؟ پیسے کی تاریخ اور پاکستان میں بلاک چین کا اطلاق. علما کرام سے چند سوالات اور بلاک چین کا مستقبل. اس موضوع پر اس سے جامع کتاب آپکو کہیں اور نہیں مل سکتی.
Book Attributes | |
Pages | 326 |