-13 %
Bulblain Nawab Ki - بلبلیں نواب کی
Rs.700
Rs.800
یہ دل چسپ واقعاتی مضامین ہیں جنہیں ہندوستان کے ایک سینئر مسلمان افسر نے اپنے تجربات کی روشنی میں قلم بند کیا ہے یہ قصے ہیں یا واقعات،جو کچھ بھی ہیں خوب بلکہ بہت خوب ہیں۔ان میں گاندھی کے تربیت یافتہ بے غرض سیاسی کارکن ہیں۔ عوام کے نام پر عوام کا استحصال کرنے والے خود ساختہ سیاسی رہنما ہیں۔عدالت میں خراٹے لینے والے افسر ہیں، صبح سویرے فراغت پانے کی دشواریاں ہیں،مابعد الطبیعیاتی کہانیاں ہیں اور قیام پاکستان کے ضمن میں خاندانوں کے بٹ جانے کے واقعات ہیں۔
مصنف 1960ءمیں انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس میں داخل ہوئے اور بیوروکریسی کے اعلی ترین عہدوں پر فائز رہے۔
اس کتاب کے مترجم شاہ محی الحق فاروقی کراچی یونیورسٹی کے لاء گریجویٹ اور حکومت پاکستان کے ریٹائرڈ جوائنٹ سیکرٹری رہے.
Book Attributes | |
Pages | 204 |
Tags:
1947