"لگن" وہی ناول ہے جس پہ پاکستان ٹیلی ویژن کے گولڈن زمانے میں ڈرامہ بنایا جا چکا ہے۔ اس دور میں اس ڈرامے نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کئے تھے جس میں ناول کی کہانی کا بڑا ہاتھ تھا۔
لگن ایک طویل ناول ہے۔ مصنفہ نے فلک کے کردار کی نفسیات بہت تفصیل سے بیان کی ہے۔ فلک کی سوچ کا سطحی پن اس کے افعال سے و..