Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Chairman Mao Kay Sath Long March - چئیرمین ماؤ کے ساتھ لانگ مارچ

Chairman Mao Kay Sath Long March - چئیرمین ماؤ کے ساتھ لانگ مارچ
Chairman Mao Kay Sath Long March - چئیرمین ماؤ کے ساتھ لانگ مارچ
-21 %
Chairman Mao Kay Sath Long March - چئیرمین ماؤ کے ساتھ لانگ مارچ
Chairman Mao Kay Sath Long March - چئیرمین ماؤ کے ساتھ لانگ مارچ
Chairman Mao Kay Sath Long March - چئیرمین ماؤ کے ساتھ لانگ مارچ
  • Category: History Books 
  • Pages: 128
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-12881
Rs.550
Rs.700

چینی مزدوروں اور کسانوں کی سرخ فوج نے 36-1933ء کے دوران چینی کمیونسٹ پارٹی اور چیئرمین ماؤ کی قیادت میں دشمن کے سخت محاصروں کو توڑتے اور بے شمار خطرات اور مشکلات پر قابو پات ہوئے شہرہ آفاق 25000 لی (12500 کلومیٹر ) لانگ مارچ کو پایہ تکمیل تک پہنچایا۔

 یہ کتاب مصنف کی 1930 ء سے 1936 ء تک کے عرصے کی یاد داشتوں پر مشتمل ہے، جس کے دوران انہوں نے چیئر مین ماؤ کے اردلی اور پھر محافظ کی حیثیت سے کام کیا تھا۔ اس کتاب میں انہوں نے چیئر مین ماؤ کی ، خاص طور پر لانگ مارچ کے دوران ، زندگی اور سرگرمیوں کے بارے میں اور سرخ فوج کے کردار کے بارے اپنے تاثرات قلمبند کئے ہیں۔

انقلاب کے بارے میں یادداشتوں پر مبنی اس کتاب میں اس زمانے کی تاریخی واقعات اور چیئر مین ماؤ کے انقلابی تصور اور سادہ زندگی پر روشنی ڈالی گئی۔

اس کتاب میں دو مضمون خوشگوار یادیں اور لانگ مارچ کے بارے میں تھے کے طور پر شامل ہیں۔ پہلے مضمون میں مصنف نے چند ضمنی واقعات کی نشاندہی کی ہے اور ساتھ ہی اس ملاقات کا ذکر کیا ہے جو مصنف نے نئے چین کے قیام کے بعد چیئر مین ماؤسے کی تھی ۔ دوسرے مضمون میں لانگ مارچ کے پس منظر روشنی ڈالی ہے تا کہ قارئین واقعات کو زیادہ اچھی طرح سمجھ سکیں ۔ اس کتاب میں متعدد تصاویر بھی شامل ہیں۔

Book Attributes
Pages 128

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good