Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Yeh Piyary Piyary Rishty - یہ پیارے پیارے رشتے

Yeh Piyary Piyary Rishty - یہ پیارے پیارے رشتے
-18 %
Yeh Piyary Piyary Rishty - یہ پیارے پیارے رشتے
Rs.450
Rs.550

جادوئی انگوٹھی -

ایفاء امجد!

ویسے تو تمام قارئین ہی مجھے یکساں پیارے ہیں کہ انہیں دیکھ کر ہی میری آنکھوں میں اور مجھے دیکھ کر ان سب کی آنکھوں میں اپنائیت بھری چمک جگمگانے لگتی ہے۔ انہی میں سے ایک پیاری قاری ایفاء امجد ہیں۔ ایفاء بہت چھوٹی سی ہیں لیکن فرزین نامہ انہیں تقریباً ازبر ہے۔

وہ جب کبھی کسی کی بکھری الماری دیکھتی ہیں تو فوراً ہی سرزنش کرتی ہیں کہ یہ کیا فرزین لہرا کی الماری جیسی حالت کی ہوئی ہے!!

ان کی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کی دیرینہ خواہشات میں سے ایک خواہش فرزین لہرا کی الماری دیکھنا ہے۔ وہ خود میری الماری کھول کر گولے بنے کپڑے دیکھنا چاہتی ہیں اور میں بس لرز ہی جاتی ہوں کہ اس بچی کی سادگی دیکھ لہرا یہ کیا چاہتی ہے۔

بچوں کے میگزین میں سب سے پہلے میری کہانی پڑھنا اور پھر خط لکھ کر اپنی راۓ دینا انہیں میرے دل سے اور بھی قریب کرگیا ہے۔

اسلام آباد میں لرننگ فیسٹیول میں خاص مجھ سے ملاقات کرنے آئیں اور دو سال بعد اپنی ننھی قلمی دوست کو دیکھ کر دل شاد سا ہوگیا۔

اللہ سے دعا ہے کہ آپ کا کتب بینی کا شوق ایسے ہی سلامت رہے۔ والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنی رہیں ، دین و دنیا کی کامیابیاں نصیب ہوں۔

آمین

فرزین لہرا

Book Attributes
Pages 120

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good