محمد اظہار الحق صاحب بلامبالغہ وطنِ عزیز پاکستان کی ایک باکمال علمی و
ادبی شخصیت ہیں۔ یہ روایتی بات نہیں بلکہ امرِ واقع ہے کہ اُنھوں نے اُردو
ادب کو نئی اصطلاحات، تراکیب، اُسلوب اور موضوعات سے مالا مال کیا ہے۔
چونکہ وہ جو کہنا چاہتے ہیں اُس پر اُن کا ظاہر و باطن یکسو اور واضح ہے،
اس لیے اُن ..
مصنف:
رینے گوسینی (René Goscinny) 14 اگست 1926ء کو پیرس میں پیدا ہوئے۔ بچپن میں ان کے خاندان نے فرانس سے ارجنٹائن نقل مکانی کی جس کے بعد رینے گوسینی کو بیونس آئیرس کے ایک فرانسیسی سکول میں داخل کروادیا گیا۔ اپنے سکول کے بارے میں وہ کہتے ہیں، ’’میں کلاس کا مسخرہ ہوا کرتا تھا لیکن چونکہ پڑھائی میں ب..
سب کچھ اس پائے کا ہے کہ میں فخر سے اس خوش فہمی میں چلا گیا کہ شاید کسی ملک کے، جہاں قومی زبان اُردو ہو، محکمہ تعلیم کی تیار کردہ کورس کی اضافی کتاب ہے۔
طلبہ پڑھیں گے، بار بارپڑھیں گے اور بڑے ہو جانے پر اپنے بچوں کے لیے رکھ رکھیں گے کہ وہ پڑھیں گے۔
اس کتاب کی تیاری میں ہاتھ بٹانے والوں نے اپنا اپنا..