مشاہیر کے سوانح حیات پر ہماری زبان میں کتابوں کی کمی نہیں لیکن اپنی بعض قابل قدر خصوصیات کے اعتبار سے مردم دیدہ اُردو میں ایک نئی قسم کی کتاب قرار دی جاسکتی ہے۔ اس میں جن مشاہیر پر مضامین ہیں، ان کے حالات زندگی ، سوانح نگاری کے پرانے انداز کے مطابق پیدائش سے وفات تک سن وار بیان نہیں کیے گئے، نہ ان م..