
-25 %
Sold Out
Choty Soby Punjab Sy Naraz Kiyun?
- Writer: Sohail Waraich
- Category: Other Books
- Pages: 331
- Stock: Sold Out
- Model: STP-2534
Rs.900
Rs.1,200
قوم پرستوں سے انٹرویوز پر مبنی کتاب" چھوٹے صوبے پنجاب سے ناراض کیوں؟" دراصل پاکستان کے سب سے بڑے مسئلے صوبائی خودمختاری کے متعلق ہے- اس کتاب میں ملک کے تمام اہم قوم پرستوں سے صوبائی خودمختاری،آئین اور ان کی شکایات کے علاوہ ان کی شخصیات کے حوالے سے بھی سوالات شامل ہیں-اس کے علاوہ ایک تعارفی خاکہ بھی کتاب کا حصہ ہے جس میں ہر شخصیت کے حوالے سے سہیل وڑائچ نے اپنے تاثرات بیان کئے ہیں-
Book Attributes | |
Pages | 331 |
Tags:
politics