-13 %
Daastan Ameer Hamza By Maqbool Jahangir - داستان امیر حمزہ
- Writer: Maqbool Jahangir
- Category: Children Books
- Parts: 10 Parts
- Stock: In Stock
- Model: STP-12716
Rs.4,050
Rs.4,650
داستان امیر حمزہ جیسی دلچسپ ، حیرت انگیز اور طویل داستان آج تک اردو میں نہیں لکھی گئی- اب اس داستان کو مقبول جہانگیر نے بچوں کے لئے نہایت آسان زبان میں لکھا ہے-
امیر حمزہ کی جرآت و بہادری کے رونگھٹے کھڑے کر دینے والے کارمانے - دیووں ، جنوں ، پریوں اور جادوگروں سے خوف ناک لڑائیاں ---
اس کتاب کے 10 حصے ہیں :
1) بادشاہ کا خواب
2) پراسرار جزیرہ
3) نوشیرواں کی بیٹی
4) امیر حمزہ میدان جنگ میں
5) امیر حمزہ کوہ قاف میں
6) شداد جادوگر
7) شہزادہ شہریار
8) عیاروں کی حکومت
9) جادو کا شہر
10) آخری مہم
Book Attributes | |
Parts | 10 Parts |