Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Dhaka Main Awn Ga - ڈھاکہ میں آؤں گا

Dhaka Main Awn Ga - ڈھاکہ میں آؤں گا
Dhaka Main Awn Ga - ڈھاکہ میں آؤں گا
-30 %
Dhaka Main Awn Ga - ڈھاکہ میں آؤں گا
Dhaka Main Awn Ga - ڈھاکہ میں آؤں گا
Dhaka Main Awn Ga - ڈھاکہ میں آؤں گا
  • Writer: Sohail Parwaz
  • Category: Novels 
  • Pages: 447
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-2515
  • ISBN: 978-969-662-318-2
Rs.1,050
Rs.1,500

  یہ کہانی ہے محبّت کی۔ محبّت مٹی سے بھی اور منش سے بھی۔ مقدمہ ہے اس حقیقت کا کہ محبّت کسی کی میراث نہیں ہوتی۔ ڈھاکہ کے نواح میں دریائے میگھنا آج بھی بہہ رہا ہے لیکن سن اکہتر کے بعد جنم لینے والی ایک نسل جو نصف صدی کا سفر طے کر چکی ہے، اس تک میگھنا کے پانیوں کی روانی نہیں پہنچ پائی۔ انھیں تو شاید یہ بھی معلوم نہیں کہ میگھنا ہے کیا۔انھیں بس چند اسباق ازبر کرائے گئے۔ اس ناول میں نہ تو سیاست کی جزئیات کو چھیڑا گیا ہے اور نہ ہی فوجی آپریشنز پر پیشہ ورانہ بحث کی گئی ہے۔ اس میں صرف اس حقیقت پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ ایک بنگالی بھی اتنا ہی محبِّ وطن ہو سکتا ہے جتنا کہ کوئی پنجابی، پشتون، سندھی یا بلوچ۔ اس کہانی کا محور سن اکہتر کے سانحات و واقعات ہیں۔ ایسے کئی واقعات آن ریکارڈ ہیں جہاں بنگالی افسروں اور جوانوں نے مغربی پاکستان سے شادیاں کیں۔ کئی ایسے فوجی ہیں جنھوں نے بنگلہ دیش بننے کے بعد وہاں رہنے کی بجائے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے کو ترجیح دی اور بالآخر موجودہ پاکستان آ کر باقی کی زندگی گزاری یا گزار رہے ہیں۔ یہ ناول ایسے ہی محبِّ وطن بنگالیوں کے لیے خراجِ عقیدت ہے۔

Book Attributes
Pages 447

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: 1971