-13 %
Dili Tha Jis Ka Naam - دلی تھا جس کا نام
- Writer: Intizar Hussain
- Category: History Books
- Pages: 192
- Stock: In Stock
- Model: STP-2749
- ISBN: 969-35-2452-7
Rs.780
Rs.900
انتظار حسین صاحب نے یہ کتاب نیاز احمدصاحب کی فرمائش پر لکھی۔ اس کتاب میں دلی (دہلی) شہر کی مکمل سماجی تاریخ کا احاطہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاقہ دہلی شہر کے رجال، کوچہ و بازار، رسمیں، مشغلے، ہنر، رنگ و خوشبوئیں، ذائقہ و پکوان، بانکے و نرالے، پیر و فقیر، حکماء و مشاہیر، خواجگان، تحریک آزادی 1875 میں دہلی کا اُجڑنا اور دہلی بطور نئی راجدھانی کا تذکرہ مفصل بیان ہے۔
Book Attributes | |
Pages | 192 |