Menu
Your Cart
اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائیٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03455605604 پر رابطہ کریں- شکریہ

Do Shehro Ki Kahani - دو شہروں کی کہانی

Do Shehro Ki Kahani - دو شہروں کی کہانی
-25 %
Do Shehro Ki Kahani - دو شہروں کی کہانی
  • Writer: Charles Dickens
  • Category: Novels 
  • Pages: 392
  • Stock: In Stock
  • Model: STP-3112
  • ISBN: 978-969-854-327-5
Rs.600
Rs.800

انقلابِ فرانس، لندن اور پیرس دو شہروں کی کہانی دراصل دو طبقوں کی کہانی ہے۔ ایک وہ طبقہ ہے جس کے تیز رفتار چھکڑے تلے مفلوک الحال ماں باپ کا بچہ مرتا ہے تو وہ چھکڑے سے اترنے کی زحمت کیے بغیر، اس نقصان کی تلافی کی غرض سے کچھ سکے باہر اچھال دیتے ہیں۔ دوسرا طبقہ ان ماں باپ کا ہے جن کے لختِ جگر کی بےوقت اور بےرحمانہ موت کی تعزیت چند سِکوں کی بھیک سے کی جاتی ہے۔ لیکن کتابوں میں لکھا ہے اور عرب سپرنگ میں ہم نے دیکھا ہے کہ ظلم برداشت کرنے کی ایک حد ہوتی ہے اور جب ناآسودہ عوام ہجوم در ہجوم ایک دریا کے مانند جھوم کر نکلتے ہیں تو اشرافیہ کے حفاظتی بند تنکوں سے بھی کمزور ثابت ہوتے ہیں اور مست دریاؤں کا قہر ٹالنے میں ناکام رہتے ہیں۔ وہ سکہ جو چھکڑے سے باہر اچھالا گیا تھا، باہر سے کوئی بدمست اس خیرات کو توہین آمیز انداز میں دوبارہ چھکڑے کے اندر اچھال کر قاری کو بتاتا ہے کہ فرانس کے عوام کی برداشت اپنی آخری حدوں کو چھو رہی ہے۔

دوشہروں کی کہانی

انقلاب فرانس پر شاہکار تحریر

مصنف | چارلس ڈکنز

ترجمہ | فضل الرحمن

صفحات | 392، مجلد۔ بڑا سائز

Book Attributes
Pages 392

Write a review

Note: HTML is not translated!
Bad Good
Tags: translated