آپ بیتی اور جگ بیتی ایک ساتھ-
بے خبری کی عمر: بچپن بھی بڑی عجیب چیز ہے بلکہ یوں کہا جائے تو زیادہ بہتر ہو گا کہ بڑی ہی عجیب چیز ہے۔ نہ غمِ امروز نہ فکرِ فردا۔ نہ کوئی ماضی نہ مستقبل۔ حال میں بے حال۔ ہمہ وقت کھیل کود میں مصروف۔ چھوٹی باتیں بڑی لگتی ہیں اور بڑی باتیں چھوٹی۔ مثلاً ایک چھوٹے سے کھلون..