ٹھیک 53 برس قبل، 13, اکتوبر 1970ء کی صبح لاہور کے سابق ڈپٹی کمشنر اور مشہور شاعر: مصطفیٰ زیدی، کے ڈی اے سکیم، کراچی کے ایک چھوٹے سے مکان میں پراسرار طور پر مردہ پائے گئے۔ ملحقہ کمرے میں، کراچی اور لاہور کی مشہور ماڈل گرل: شہناز گل، بے ہوش پڑی تھی۔ یہ خودکشی تھی یا قتل؟ گزشتہ 53 سال سے یہ ایک معمہ رہ..