ڈاکٹر مبارک علی
کی 10 کتب کا سیٹ - اس میں شامل ہیں :1) ہندوستان - مکمل سیٹ 2) جاگیرداری3) تاریخ اور عورت4) علماء اور سیاست5) تاریخ اور معاشرہ6) تہذیب کی کہانی - مکمل سیٹ 7) برصغیر میں مسلمان معاشرہ کا المیہ 8) تاریخ اور مذہبی تحریکیں9) تاریخ : ٹھگ اور ڈاکو10) مغل دربار..
ہندوستان میں تہذیب کی ابتداء اگرچہ وادی سندھ کی تہذیب سے ہوئی لیکن یہ تہذیب حادثات کے
ہاتھوں زوال کا شکار ہو کر مٹی میں مدفون ہو گئی۔ ہندوستان کی تاریخ آریاؤں کی آمد سے شروع ہوتی ہے جو 1500 قبل مسیح میں ہندوستان میں آنا شروع ہوئے تھے ۔ 1920 عیسوی میں جب ہر پہ اور موہنجو داڑو دریافت ہوئے تو تاریخ کی..
تاریخ میں قوموں کے درمیان باہمی جنگوجدل ہوتا رہا ہے ۔ ان جنگوں میں دو فریق ہوتے تھے ۔ ایک حملہ آور جو دولت ، شہرت اور مال غنیمت کی خاطر دوسرے ملکوں پر حملے کرکے قتل و غارتگری اور خونریزی سے آلودہ ہو کر خود کو فاتح اور عظیم بناتے تھے ۔
دوسرا فریق وہ ہوتا تھا جو اپنے ملک کا دفاع کرتا تھا اور شکست ک..
اس وقت پاکستانی معاشرہ کی جو صورت حال ہے، اس نے یہ ثابت کردیا ہے کہ ہم نے اپنے لئے جو راستہ منتخب کیا تھا، وہ ہمیں پس ماندگی، جہالت اور اندھیرے کی جانب لے جارہا ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اگر ہم نے وقت کا ساتھ نہیں دیا، اور عالمی اقدار کو نہیں اپنایا، تو اس صورت میں ہم دنیا سے کٹ کر اور نیچے کی طر..
چونکہ
انسانی سماج بدلتا رہتا ہے۔ اس لئے تاریخ نویسی بھی اس کے ساتھ تبدیل ہوتی
رہتی ہے اور واقعات کو نئے حالات کی روشنی میں پیش کرتی ہے۔ تاریخ نویسی
واقعات کو بیان کرنے کا نام نہیں ہے، بلکہ ان کا تجزیہ کرنا، تنقیدی جائزہ
لیتا اور ان کو نئے معنی اور مفہوم دیتا ہے۔ اس کتاب میں کوشش کی گئی ہے کہ..