دنیا کے کسی مذہب اور کسی نظریہ حیات نے عورت کو وہ عظمت نہیں بخشی جو اسلام نے عطا فرمائی ہے۔اب تک کی معلومہ تاریخ میں کفر و شرک کی طاقتیں اتنی گمراہ کن تہذیب اور اس قدر مہلت اسلحہ سے کبھی مسلح نہیں ہوئیں جتنی آج ہیں۔ ان حالات مسلمان خواتین کا کردار ہمیشہ سے کہیں زیادہ اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ یعنی وہ ..
ہر انسان آئیڈیل لائف کا خواں ہے۔ وہ خود ایک ایسی مثالی شخصیت بنناچاہتا ہےجو مثالی اوصاف کی مالک ہو۔ وہ چاہتا ہے کہ اس کی عارضی زندگی میں پر جگہ عزت ہو، وقار کا تاج اس کے سر ہرسجے، لوگ اسکے لیے دل اور احترام وتکریم اور پیار کا جذبہ ہو۔عام طور پر تو لوگوں کی سوچ اس دنیا میں ہر طرح کی کامیابی تک محدود..