پریشاں سا پریشاں ۔ عام آدمی کی خاص کتابتبصرہ نگار : ابن اظہراب
کی بار تو یقین ہو چلا ہے کہ رزق اور موت کی طرح اپنے حصے کے لفظ بھی آپ
کو خود ہی ڈھونڈ نکالتے ہیں۔ تب ہی تو رمضان کے آخری عشرے میں انگلستان میں
بیٹھے ہوئے حسن معراج نے، ماسکو میں رہنے والے ڈاکٹر مجاہد مرزا صاحب کی
خود نوشت، ..