ناصر بلوچ نے 1869 سے ناولٹ کی تاریخ کا آغاز کیا ہے گویا اس کی عمر ڈیڑھ صدی سے بھی زیادہ نکلتی ہے۔ ہم کہہ سکتےڈ ہیں یہ ایسی گری پڑی صنف نہیں کہ ذیلی یا نمنی صنف مان لی جائے اور کسی دوسری صنف کا ضمیمہ ٹھہرا دی جائے ۔ مصنف نے اس کی تاریخ 1998ء تک بیان کی ہے اس صنف کی شناخت کرنا اور اس کی ایک سو تیس سال..