زیرِنظر کتاب میں
دستورِ پاکستان ۱۹۷۳ کے ابتدائی تیس سالوں کا یہ جائزہ لیا گیا ہے کہ دستور
کی اسلامی دفعات پر فوجی حکومتیں اور عدلیہ کیسے اثرانداز ہوتے رہے۔
دستوری مسائل پر مبنی چند عدالتی فیصلوں کا ناقدانہ جائزہ کتاب کے
موضوعات میں سے ایک ہے۔ تعبیروتشریح کے ضمن میں ت..