جہان آہنگ ایک نایاب تحفہ
از شاہد پردیسی
فلم جرنلسٹ ، لاہور
پروفیسر
ڈاکٹر ظہور چوہدری کا بنیادی تعلق تعلیم کے شعبے سے ہے۔ وہ فلمی اور غیر
فلمی موسیقی پر بھی بڑی گہری نظر رکھتے ہیں کیونکہ ان کا تعلق ریڈیو
پاکستان لاہور کے موسیقی کے شعبے سے بھی رہا ہے۔ انہیں فلمی موسیقاروں کے
بارے مستند معلو..