Writer: Amna Mufti
الو برائے فروخت نہیں کی صورت میں آمنہ مفتی سکرین پر وہ موضوع لے کر آئیں جو جاگیر دارانہ نظام کا سب سے افسوس ناک پہلو ہے. ہم ٹی وی پر نشر ہونے والا یہ ڈرامہ ریٹنگ کی دوڑ میں تو پیچھے رہ گیا لیکن ادبی حلقے نے اسے اتنا سراہا کہ آمنہ لکس سٹائل ایوارڈ فاربیسٹ رائٹر کی ونربن گئیں. نعمان اعجاز نے بھی ہم ای..
Rs.600