- Writer: Asim Bakhshi
- Category: Urdu Adab
- Pages: 296
- Stock: In Stock
- Model: STP-3119
- ISBN: 969-35-3344-5
دبدھا بیک وقت سماعتوں سے گریز کرتی سرگوشی بھی ہے اور گونجتا اظہار بھی, کسی نادیدہ منزل سے ان گنت پڑاؤ پہلے ٹھٹکتے قدموں کی چاپ بھی ہے اور پیش قدمی پر اکساتی امید افزا راستوں کی نوید بھی, مکالمہ بھی ہے اور خودکلامی بھی, تشکیک آمیز خیالی پن بھی ہے اور امکانات کی ٹھوس خاکہ بندی بھی۔
اردو ادب کی مروجہ اصناف سے انحراف کرتی یہ اچھوتی کاوش دراصل باہم متناقض گردانے گئے تصورات کی سرحدوں پر صف آراء نظریاتی دھڑوں کے بیچ تاحدِ نگاہ پھیلے علاقہ غیر کی سیر و سیاحت ہے۔ افسانوی اور غیر افسانوی ادب کے متعدد اشاروں سے مدد لیتے ہوئے اس طویل بیانیے کا مرکزی دائرہ ثنویتِ محض پر سوال اٹھاتے ہوئے پھیلتا اور پھر کئی
چھوٹے چھوٹے دائروں کو اپنی لپیٹ میں لیتا ہوا تکثیریت پر مبنی متبادل منطقی ڈھانچوں کا جواز پیدا کرتا چلا جاتا ہے۔ دبدھا کے امکانات کی وسعت اگر لامتناہی نہیں تو کم از کم اپنی تمام تہیں کھولنے کے لیے مسلسل مطالعے پر اکساتی ہے۔ ایک ایسی کتاب جو شوقین قاری کو کئی دوسری کتابوں اور فکری روایات کی جانب بلاتی ہوئے اسے اپنے تذبذب اور فکری کشمکش سے بغل گیر ہونے کی
Book Attributes | |
Pages | 296 |