- Writer: Akhlaq Ahmad Qadri
- Category: Sufism
- Pages: 552
- Stock: In Stock
- Model: STP-9823
انسائیکلو پیڈک ڈکشنری آف صوفی ازم
مصنف:۔جان رینارڈ - مترجم ومرتب:۔اخلاق احمد قادری
تصوف اسلام کا حُب ہے اس کو صوفی ازم کہتے ہیں۔ صوفی ازم کا عربی ترجمہ ہے تصوف،اس پہ عمل پیرا ہونے والے کو کہتے ہیں۔صوفی ازم کا آغاز مسلمانوں سے ملتا ہے بصرہ،عراق ،ثمر قند،بخارا میں اسکی پہلی بنیادرکھی گئی۔ترکی میں سلجوقی سلطنت میں صوفی ازم بڑھنے لگا۔انتولیا میں سلطنت عثمانیہ کے دور میں بھی یہ عروج پر تھا۔ حضرت رابعہ بصری کے مرشد نے بصرہ میں اس کا آغاز کیا۔حضرت امام بخاری کے پیروکاروں میں تصوف کا آغاز ہوا۔سنٹرل ایشیاء بھی صوفی ازم کے نشان ہیں۔خراسان کے علاقے میں حضرت عمر ؓکے زمانے میں صوفی ازم کی نشاندہی ہوتی ہے ۔موجودہ تاجکستان ترکمستان میں صوفی ازم زوروں پر رہا۔ اسپین میں بھی صوفی ازم ملتا ہے۔ نارتھ افریقہ میں قادریہ سلسلہ پھیلا ہوا ہے۔ "انسائیکلو پیڈک ڈکشنری آف صوفی ازم "ان ہی صوفیاء پر مبنی ایک ایسی ڈکشنری ہے جو جان رینارڈ کی "تصوف کی تاریخی لغت" کا اردو ترجمہ ہے۔
"انسائیکلو پیڈک ڈکشنری آف صوفی ازم "
Book Attributes | |
Pages | 552 |