یہ کتاب مختصر ہونے کے باوجود ایک جامع کتاب ہے اس لیے کہ اس میں پاکستان کے سربراہان مملکت کے بنیادی کرداروں کی وضاحت ملتی ہے جس کے نتیجے میں ہم اس قومی تنزل سے دوچار ہیں جسے فی الحال ہم نے اپنا مقدر سمجھ رکھا ہے ۔ “---- ایک دلچسپ آپ بیتی جو 1993 میں اشاعت کے بعد بہت کم قارئین تک پہنچ سکی تھی اور مصنف..